ابنا: مطابق امریکی فلسفی جیمز فتزر نے کہا کہ امریکہ ا لقاعدہ کے بہانے عام شہریوں کو نشانہ بناتا ہے۔
جیمز فتزر نے کہا ہے کہ امریکہ یہ دعوے کرتا ہے کہ وہ افغانستان میں القاعدہ کا مقابلہ کررہا ہے لیکن سب کو معلوم ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں سابق سوویت یونین کا مقابلہ کرنے کے لئے القاعدہ کو وجود بخشا تھا۔
انہوں نےکہا کہ القاعدہ کا سرغنہ اسامہ بن لادن مشرق وسطی میں امریکہ کا آلہ کار تھا۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی امریکہ ڈرون طیاروں سے افغانستان اور پاکستان میں عام شہریوں کو ھدف بنارہا ہے۔....... /169